Click for English Translation
تحریرو تحقیق زاہد اکرام

 پولیس جرائم کی روک تھام، امن وامان، نظم و ضبط اور حکومت کی رَٹ قائم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، ان مقاصد کو حاصل کرنے کے ،لئے، ہمیں اپنی کمیونٹی پولیس میں مندرجہ ذیل اصلاحات کی ضرورت ہے

پولیس کی تمام نئی بھرتیوں میں کم سے کم گریجویشن کی سطح کی تعلیم ہوگی

رشوت پر قابو پانے کے لۓ ایک پولیس اہلکار کی کم از کم بنیادی تنخواہ ایک تولہ سونا کے برابردی جائے

مقامی کمیونٹی / ہاؤسنگ سوسائٹی کے تمام داخلی اور خارجی پوائنٹس پر پولیس چیک پوسٹس قائم کریں
جہاں مستقل پولیس اہلکار ڈیوٹی پر ہوں، یہ سب سوساہیٹی کے ممبران، ان کی گاڑیاں اور باقاعدگی سے مہمانوں کو پہچانتےہوں
اس سے ہاوسنگ سوسائٹی میں غیر متعلقہ افراد کے داخلے کو روکنےمیں مدد ملے گی

 

پاکستان میں تمام پولیس اسٹیشن اپنے فنڈز اکھٹے کرنے کے لئے آزاد ہوں گے۔ جیسے این او سی ، وہیکل ہینڈ اوور کے اجراء ، جو تمام کام پولیس کلیئرنس کے تحت آتے ہیں جو پولیس ان پر وصول کرے گی ، رشوت کی ادائیگی بھی رک جائے گی۔

 

پاکستان میں پولیس کے تمام اسٹیشنوں کو جدید بنایا جائے گا ، جس میں افسران کو الرٹ کرنے کے لئے ایس او ایس بٹن فراہم کیے جائیں گے سٹیٹ آف آرٹ سہولیات میسر کی جائیں، تنازعات کے حل کی کونسل تمام تھانوں میں ہوگی۔ایف آئی آر پبلک لئے آن لائن یا گائیڈز ہوں گے

 

تمام  پولیس ممبروں کو ان کا واجب الادا سفری الاؤنس اور ڈیلی الاؤنس اور ٹرانسپورٹ ، ہیلتھ کارڈ ، اور رہائشی الاؤنس کی معاونت دی جائے
.
کمیونٹی پولیس کو ان کے ڈیوٹی کےعلاقے میں کسی بھی جرم کے لئے ذمہ دار ٹھرایا جائے

کمیونٹی پولیس اپنی کمیونٹی میں تمام پروفیشنل گداگروں کو کنٹرول اور بند کریں گے

کمیونٹی پولیس کے اہلکار سوسائٹی کے گھروں میں ہفتہ وار دورہ کریں، رہائشی / کرایہ داروں سے مل کر ان کے ساتھ سماجی تعلقات قائم کریں

مقامی پولیس چیک پوسٹ کو لوکل رہائشی باشندوں سے ان کے کاروبار، ملازمت، جائیداد، گاڑیاں کا ریکارڈ رکھنا چاہیے
ان کا مذہب اور فرقہ،. بلڈ گروپ، میڈیکل ریکارڈز، تعلیمی ریکارڈز اور پروفیشنل مہارت کا ریکارڈ بھی رکھنا چاہیے

چوروں اور غیر متعلقہ افراد کے غیر قانونی داخلے اور چوریوں کو روکنے کے لئے پولیس کے افسران گھروں کی چاردیواری اور مین دروازوں اورتالوں پر  نظر رکھیں


تمام چیک پوسٹ میں داخلے اور خارجی بیرئرز، سی سی ٹی وی کیمرے، باڈی کیمرے، وائی فائی، وائرلیس، انٹر کام اور یوپی ایس ہونا لازم ہو


تمام کمیونٹی پولیس کو اپنے پاس پسٹل، پوشیدہ کیمرہ، مواصلاتی آلات، .کار اورآٹوبائک، یونیفارم اور لوکل رہائش کا ہونا لازمی ہے


پولیس کو علاقے کی تمام گاڑیوں کا ریکارڈ رکھنا ہو گا اور زائرین کےکا ریکارڈ کا بھی اندراج کریں


پولیس کمیونٹی میں رہنے والے سینئر شہریوں اور یتیموں کا خاص کؤخیال رکھے گی


سماجی پولیس اپنے علاقے میں تمام عامل، جالی بابے اور پیر، جادوگر پروفیسرز اور ملنگ وغیرہ کو پکڑنے اور ملک بھر میں ایسی سرگرمی کو روکنے کے لئے ذمہ دار ہوں گی





List Innovative Reforms For The Progress Pakistan

Smart e-Solutions for Pakistan

Invitation By نمائش مسجد نبوی

By the Grace Almighty Allah, on 15th April 2017, I was invited in Saudi Arab as Guest Honor by “The Holy Quran Exhibition” and “Asma-ul-Husna Exhibition”, both Exhibitions are located at Masjid-e-Nabwi (PBUH) Madinah Munawrah. The ficial Urdu Facebook Page  نمائش مسجد نبوی  Published about my Visit and my introduction at https://web.facebook.com/Exhurdu/posts/1188045777985359?pnref=story

روضہِ رسولَ پاک ﷺ کی حاضری کے دوران میں نے پاکستان کے لئے نمائش قرآنِ مجید -  تحقیق و ترقی کا منصوبہ کا پلان تشکیل دیا ہے جہاں ایک عام آدمی ‘قرآن کے پیغام‘ کو سمجھنے کے لئیے داخل ہو گا۔ جہاں وہ تمام مضامین جن پراللہ نے انسان کو دعوتِ غوروفکر دی ہے وہ سب جدید سا ئنس اور قرآن پاک کی روشنی میں واضح کیے جائیں گے، خصوصی طور پر ہمیں دکھائی دینے والی کائنات میں اور خود نفسِ انسانی کے اندر پائے جانے والی اللہ کی تما م نشانیاں۔ یہ یقینی طور پرایک منفرد اور منطقی سوال وجواب کی نمائش ہو گی جو کہ انسان نے کبھی نہ دیکھی ہو اورجو زندگی بدلنے اور خیالات کوابھارنے میں مددگار ہو گی جو کہ تھری ڈی ماڈلنگ ،سیون ڈی ہولوگرام ٹیکنالوجی، آڈیو ویڈیو ملٹی میڈیا، تصاویر اور گرافکس، ٹچ سکرینز، انگریزی ارد و اور دوسری مختلف بین الاقوامی او ر علاقائی زبانوں میں وضاحت ، کیو آر لوگو سکین سمارٹ فونز پہ نمائش کی معلومات کو کھولنے اور شیئر کرنے کے لیئے۔ یہ نمائش اسلام کی روح کے عین مطابق اپنے حدف کو حاصل کرے گی جس کی تعلیمات سے تمام مسلمان اور غیر مسلمان اور ہمارے مستقبل میں آنے والی نسلیں سبھی فائدہ اٹھائیں گے ۔ انشا اللہ


 

Some Scientific ideas!

By Zahid Ikram
How can our past be seen?
Are we Living in Future?
How God Sees Our Present Past and Future?

Discover Q&A about Our Universe!


ہمارے بچپن سے ہمیں یہ سیکھایا جاتا ہے یہودی اور اسرائیل ہمارے سب سے بڑے دشمن ہیں

 کیا آپ واقعی اسرائیل اور اہلِ یہود کے بارے میں جانتے ہیں؟

Our Mission

My mission is to convey the message Holy Quran by all means to common men. Since we as a Muslim we  use to teach our children how to read the Arabic Quran and our children become Hafiz e Quran even without knowing its meaning.  

Contact Us

zahid@findpk.com
+92 310 6577888